کرونا خدشہ،ایوان وزیر اعلیٰ کی بائیو میٹرک حاضری عارضی طور پر بند

کرونا خدشہ،ایوان وزیر اعلیٰ کی بائیو میٹرک حاضری عارضی طور پر بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی)کوورونا کا خدشہ،ایوان وزیر اعلی کی بائیو میٹرک حاضری عارضی طور پر بند کر دی گئی،جبکہ جی او آر کے رہائشیوں کی سکرینگ کرانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق کورونا کے پیش نظر ایوان وزیر اعلی کے مختلف مقامات پر نہ صرف ہینڈ سینیٹائیز نصب کر دے گئے ہیں بلکہ افسران اور ملازمین کے لیے ہدایت نامہ بھی آویزاں کیے گئے ہیں،حفاظتی انتظامات کے پیش نظرلفٹ اور بائیو میٹرکے حاضری کو عارضی طور پر بند کر دیا گیا ہے جبکہ کورونا کے پیشن نظر فیصلہ کیا گیا ہے کہ جی او آر رہائشی کالونی کے رہائشیوں کی سکرینگ بھی کرائی جائے گی۔
بائیو میٹرک حاضری

مزید :

صفحہ آخر -