عوام کرونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں،صادق سنجرانی

      عوام کرونا سے بچنے کیلئے احتیاطی تدابیر اپنائیں،صادق سنجرانی

  



اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی نے کہا ہے کہ کرونا وائرس عالمی وبا کی شکل اختیار کر گیا ہے،احتیاطی تدابیر اختیار کرنا ہماری سماجی ذمہ داری ہے،عوام کوشش کریں کہ گھروں تک محدود رہیں، رش والے مقامات پر نہ جائیں، انہوں نے ارکان پارلیمان، پارلیمنٹ کے ملازمین کو بھی غیر ضروری نقل و حرکت سے گریز کرنے کی ہدایت کی ہے۔

صادق سنجرانی

مزید : صفحہ آخر