کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے این ڈی ایم اے کا لاہور ایئرپورٹ میں سپرے

کرونا وائرس سے بچاؤ کیلئے این ڈی ایم اے کا لاہور ایئرپورٹ میں سپرے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(آئی این پی) کورونا وائرس سے بچاؤ کے لئے این ڈی ایم اے کی جانب سے لاہور ایئرپورٹ میں سپرے کیا گیا، تفصیلات کے مطابق کورونا وائرس کے تدارک کے لئے این ڈی ایم اے کی جانب سے اقداما ت کئے جا رہے ہیں، ترجمان این ڈی ایم اے کے مطابق علامہ اقبال ایئرپورٹ لاہور میں وائرس سے محفوظ رکھنے کے لئے سپرے کیا گیا، ایئرپورٹ کے تمام دفاتر، امیگریشن ایریا، اور لاؤنج میں سپرے کیا گیا۔
سپرے

مزید :

صفحہ آخر -