فیصل آباد میں گندم کی کاشت مکمل

        فیصل آباد میں گندم کی کاشت مکمل

  

فیصل آباد (اے پی پی) فیصل آباد میں 6لاکھ 74ہزار 700ایکڑ رقبہ پر گندم کی کاشت مکمل کر لی گئی ہے جہاں سے ایک لاکھ 75ہزار 25 ٹن گندم کی پیداوار حاصل ہونے کا امکان ہے موجودہ حکومت کی ترجیحات میں کاشتکاروں کی خوشحالی سرِفہرست ہے اور یہ عمل اس کا واضح ثبوت ہے۔

مزید :

کامرس -