فیصل آباد،اشیائے ضروریہ کی قیمتو ں میں اضافہ سے عوام پریشان

فیصل آباد،اشیائے ضروریہ کی قیمتو ں میں اضافہ سے عوام پریشان

  



فیصل آباد(یواین پی)پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں میں کمی کا عوام کوکوئی فائد ہ نہ سکا،مہنگا ئی کا جن بے قبو، پیاز کی قیمتوں میں ایک پھر اضافہ ہوگیا 80سے 100روپے فی کلو ہوگیا یواین پی کے مطابق حالیہ حکومت کی جانب سے پیٹرولیم منصوعات کی قیمتوں 5سے 7روپے کمی کا کوئی عوام کو فائد ہ نہ سکا ،منصوعی مہنگائی کا سلسلہ جاری ہے جس سے عوام شدید پریشانی کا شکار ہیں۔

اور ان کا حکومت سے مطالبہ ہے کہ روز مرہ کی اشیاء کی قیمتو ں میں فی الفور کمی کی جائے۔

مزید : کامرس