دریاؤں و آبی ذخا ئر میں پانی کی تازہ صورتحال

  دریاؤں و آبی ذخا ئر میں پانی کی تازہ صورتحال

  



لاہور(اے پی پی) آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج کی تازہ صورتحال پر مبنی رپورٹ جاری کی ہے جس کے مطابق تربیلا، منگلا اور چشمہ کے آبی ذخائر میں پانی کی آمد و اخراج، ان کی سطح اور بیراجوں میں پانی کے بہاؤ کی صورت حال درج ذیل ہے۔دریائے سندھ میں تربیلاکے مقام پر پانی کی آم29000کیوسک اور اخرج 8000کیوسک، کابل میں نوشہرہ کے مقام پرآمد 28300کیوسک اور اخراج 28300کیوسک، جہلم میں منگلاکے مقام پر پانی کی آمد51500 کیوسک اور اخراج15000 کیوسک، جبکہ چناب میں مرالہ کے مقام پر پانی کی آمد28400کیوسک اور اخراج 23500 کیوسک ریکارڈ کیا گیا۔اسی طرح جناح بیراج میں پانی کی آمد49300 کیوس

کیوسکاور اخراج44800کیوسک،چشمہمیں آمد39900کیوسکاوراخراج 25000کیوسک، تونسہ میں آمد38200 کیوسک اور اخراج37700 کیوسک رہا۔

پنجند میں آمد18500 کیوسک، اور اخراج 17500کیوسک رہی۔

مزید : کامرس