پشاور‘ بجلی بندرہے گی

  پشاور‘ بجلی بندرہے گی

  

پشاور (سٹاف رپورٹر)ضروری مرمت کی وجہ سے 220کے وی مردان - شاہی باغ ٹرانسمیشن لائنسے بجلی کی فراہمی17مارچ صبح 9بجے سے 18مارچ شام 7بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے132کے وی شاہی باغ گرڈ سے منسلک فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی، 132کے وی چار سدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 17 مارچ دوپہر 2بجے سے شام 7بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی نستہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی چار سدہ گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی18 مارچ صبح 7بجے سے دوپہر 2بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی نستہ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی صوابی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی24,19,17 مارچ صبح9بجے سے دوپہر3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ گیارہ کے وی طوطالئی, نواں کلے, کرنل شیر خان, بام خیل, مانیری, چار باغ, منصبدار پلوڈنڈ, کھدو خیل, شاہ منصور, رورل, زیدہ, شیخ جانا, صوابی سٹی فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے. 132کے وی بی آر ٹی تربیلہ گرڈسٹیشنسے بجلی کی فراہمی24,19,17 مارچ صبح 9بجے سے دوپہر 3بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی نیو یار حسین, دولت, تراکئی, سوڈھیر, گھمبٹ, نواں کلے فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے.

مزید :

پشاورصفحہ آخر -