پبی‘ عمائدین کی کاوشوں سے دیرینہ دشمن شیر و شکر ہو گئے

  پبی‘ عمائدین کی کاوشوں سے دیرینہ دشمن شیر و شکر ہو گئے

  

پبی (نما ئندہ پاکستان) وزیر گڑھی میں دو رشتہ داروں کے کے در میان دشمنی علا قہ مشران کی کو ششوں سے دوبارہ دوستی میں تبدیل دو نوں فر یقین نے قرآن پاک پر حلف اٹھا کت آئندہ بھا ئیوں کی طرح رہنے کا عہد کیا تفصیلات کے مطابق فریق اول ملک نادر خان وزیر گڑھی فریق دوم حاجی جانس خان وزیر گڑھی یہ دونوں فریق آپس میں رشتے دار ہیں دونوں نے گھریلوں تنازعات پر ایک دوسرے پر فائرنگ کی تھی جس میں ایک شخص زخمی ہوا تھا. جرگے کے مشران حاجی نواب خان. میاں عثمان شاہ ڈاگ بے سود. میاں رحمان شاہ. ملک جمال شاہ وزیر گڑھی. اسرار علی وزیر گڑھی کی کوششوں کے بعد دونوں فریقین کے در میان را ضی نا مہ کیا او دو نو فر یقین نے قرآن مجید پر ہاتھ رکھ کرحلف اٹھا یا کہ آئندہ کے لیے بھائیوں کی طرح رہے ہینگے

مزید :

پشاورصفحہ آخر -