تخت بھائی اور کاٹلنگ کے سروس ڈیلیوری سنٹرز دوہفتوں کیلئے بند

  تخت بھائی اور کاٹلنگ کے سروس ڈیلیوری سنٹرز دوہفتوں کیلئے بند

  



مردان(بیورورپورٹ)کرونا وائرس،مردان،تخت بھائی اور کاٹلنگ کے سروس ڈیلیوری سنٹرز دوہفتوں کے لئے بند کردیئے گئے جبکہ مال مویشاں میلے اورآثار قدیمہ سائٹس بھی دوہفتوں تک بندرہیں گے اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر محمد عابدخان وزیر نے چھٹی کے روز خصوصی نوٹی فیکیشن جاری کردیا۔

مزید : پشاورصفحہ آخر