کرونا وائرس کے پیش نظر مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا

  کرونا وائرس کے پیش نظر مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ایک ہفتے کیلئے ...

  

مردان(بیورورپورٹ) کرونا وائرس کے پیش نظر مردان چیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری کو ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا،ایوان صنعت وتجارت کے صدر کلیم اللہ امجد کے مطابق مرکزی و صوبائی حکومتوں کے احکامات کے نتیجے میں چیمبر آفس بھی ایک ہفتے کیلئے بند کردیا گیا ہے۔ادھر اتوار کے روز ضلعی انتظامیہ کے احکامات پر تمام شادی ہالز بند رہے اور شادی بیاہ کی تقریبات گھروں اور محلوں تک محدود ہوگئے ہیں۔

مزید :

پشاورصفحہ آخر -