پیف پارٹنر سکولز کی ادائیگیوں کا معاملہ پنجاب ایجوکیشن بورڈ کا جلد اجلاس متوقع

  پیف پارٹنر سکولز کی ادائیگیوں کا معاملہ پنجاب ایجوکیشن بورڈ کا جلد اجلاس ...

  



ملتان (سٹاف رپورٹر) پیف پارٹنر سکولز کی 3ماہ سے رکی ہوئی ادائیگیوں کے مسئلے پر پنجاب ایجوکیشن بورڈ کا اجلاس (بقیہ نمبر42صفحہ12پر)

جلد متوقع ہے۔ بورڈ آف ڈائریکٹرز کے اجلاس میں پیف سکولز کی روکی گئی پیمنٹس کے بارے میں فیصلہ کیا جائے گا۔واضح رہے کہ ایم ڈی پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن کی طرف سے صوبے بھر کے پیف سکولز کی پیمنٹس روکی گئی ہیں جس پر حالات گھمبیر ہو چکے ہیں۔

مزید : ملتان صفحہ آخر