اقتصادی صورتحال کے باعث حالات سنگین دوو قت کی روٹی کمانا مشکل‘ عاطف خان مزاری

اقتصادی صورتحال کے باعث حالات سنگین دوو قت کی روٹی کمانا مشکل‘ عاطف خان ...

  



راجن پور(تحصیل رپورٹر) سابق ایم پی اے سردار عاطف خان مزاری نے کہا کہ تحریک انصاف کی نااہل حکومت(بقیہ نمبر43صفحہ12پر)

کی وجہ سے ملک معاشی اقتصادی اور سیاسی بحرانوں سے دوچار ہے مزدور کے لیے دو وقت کی روٹی کمانا مشکل ہو گیا ہے سابق ایم پی اے نے کہا کہ لوگوں کی نیند اڑا کر انہیں گھبرانا نہیں کہ نصیحت اور سکون صرف قبر میں ہے کا بیانیہ دے کرم خود بھی سکھ کا سانس نہیں لے سکیں گے تبدیلی سرکار کا خواب بہت مہنگا پڑ رہا ہے حکومت کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے سے ملک کی حالت ابتر ہو چکی ہے ملک میں کرپشن مہنگائی اور بے روزگاری عام ہے انہوں نے کہا کہ کہ عوام مسلم لیگ دور کو یاد کرتے ہیں میاں نواز شریف اور شہباز شریف عوام کے دلوں میں رہتے ہیں۔

سکھ کا سانس

مزید : ملتان صفحہ آخر