حلقہ کے مسائل حل کرنے کیلئے نوجوانوں کو ساتھ لیکر چلیں گے‘ میاں طارق عبداللہ
بارہ میل (سپیشل رپورٹر) نوجوان سیاسی راہنماؤں مہر ذیشان سہارن اور مہر حسنین رضا نے ایم پی اے میاں طارق(بقیہ نمبر45صفحہ12پر)
عبداللّٰہ سے ملاقات کی اور حلقہ کے درینہ مسائل سے اگاء کیا ایم پی اے نے بہت جلد مسائل حل کرنے کی یقین دہانی کروائی میاں طارق عبداللہ نے کہا کہ نوجوان تحریک انصاف اور پاکستان کا سرمایہ ہیں نوجوانوں کی راہنمائی سے نئی لیڈرشپ پیدا ہوگی جو خاندانی سیاست کاخاتمہ کرے گی نوجوانوں کو ساتھ لے کر چلیں گے اور حلقہ کے مسائل کے حل کے لئے بھرپور کوششیں جاری ہیں انہوں نے کہا کہ عوامی مسائل کے حل کے سلسلے میں ترجیحی بنیادوں پر اپنی ذمہ داری پوری کریں گے۔۔
میاں طارق عبداللہ