کہروڑ پکا: شادی تقریب میں فائرنگ‘ باراتیوں کی دوڑیں‘ 3گرفتار
ُکہروڑ پکا (نما ئندہ خصو صی)شادی کی تقریب میں فا ئر نگ،3افراد گرفتار،2فرار کرلیے گئے تفصیل کے مطا بق نواحی علا قہ کچے ولا موضع بہا ولگڑھ میں گلزار ارا ئیں کے بیٹے آصف کی شادی تھی اور بارات گرڈ اسٹیشن بستی میں لا ئی جا رہی تھی بارا تیوں نے جدید اسلحہ (بقیہ نمبر39صفحہ12پر)
اٹھا رکھا تھا اور آ ٹو میٹک اسلحہ سے فا ئرنگ کر رہے تھے پو لیس تھا نہ سٹی کو کسی نے طلا ع کر دی جس پر پو لیس نے چھا پہ مارا تو باراتیوں کی دوڑیں لگ گئیں دو لہا سمیت تمام برا تی کھیتوں میں بھا گ گئے دو لہا فرار ہو تے ہو ئے کھال میں جا گرا اور اس کے تمام کپڑے خراب ہو گئے پو لیس نے اقبال جام،سجاد ارا ئیں،اعجاز کو گرفتار کر لیاجبکہ گلزار ارا ئیں،سجاد فرار ہو گئے پو لیس تھا نہ سٹی نے 5افراد کے خلاف مقد مہ درج کر لیا شادی کی تقر یبات پر فا ئرنگ روز کا معمول بن گیا ہے با اثر افراد اپنے بچوں کی شا دیوں پر جدید اسلحہ سے فا ئرنگ کرتے رہتے ہیں اور پورے شہر میں ان کی آ وازیں سننے کو ملتی ہیں مگر پو لیس کا رروا ئی نہ ہونے کے برابر ہے۔
دوڑیں