200روپے مالیت کے بانڈز کی آج قرعہ اندازی

  200روپے مالیت کے بانڈز کی آج قرعہ اندازی

  



خانیوال (نمائندہ پاکستان)200روپے مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی آج 16مارچ بروز سوموار ہوگی اس(بقیہ نمبر20صفحہ12پر)

قرعہ اندازی کا پہلا انعام 7لاکھ 50ہزارروپے کا ایک دوسرے انعام میں اڑھائی لاکھ روپے کے 5جبکہ تیسرے انعام میں 1250روپے کے 2394انعامات خوش نصیبوں میں تقسیم کئے جائیں گے۔

انعامی بانڈ

مزید : ملتان صفحہ آخر