کرونا‘ عدالتوں میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

  کرونا‘ عدالتوں میں غیر متعلقہ افراد کا داخلہ بند

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


مظفرگڑھ(نامہ نگار) چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ مامون الرشید کی زیرصدارت اجلاس,متعلقہ سائلین اور وکلا (بقیہ نمبر19صفحہ12پر)

کے علاوہ دیگر افراد کے عدالتوں میں آنے پر پابندی عائد کردی گئی، چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نے سائلین اور وکلا کیلئے ہدایات جاری کردیں,متعلقہ کیسز کے وکلا ہی عدالت میں موجود ہوں گے، عدالت میں وہ سائلین اور وکلا پیش ہوں گے جن کی کاز لسٹ جاری ہو گی, عدالتوں کیاحاطے میں تعینات سیکیورٹی اہلکاروں کیلئے ماسک لازمی قرار دے دیے گئے، تمام ملازمین اور افسران کے مصافحہ کرنے پر بھی پابندی عائد کر دی گئی، اس بارے مراسلہ جاری کر دیا گیا ہے. جبکہ ملتان ہائی کورٹ اور مظفرگڑھ کی ڈسٹرکٹ کورٹس سمیت جنوبی پنجاب کی ماتحت عدلیہ میں اس ہدایت نامہ پر فوری عمل درآمد شروع کر دیا گیا ہے۔
بند