صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم

  صرافہ مارکیٹ میں سونے کی قیمت کم

  

خانیوال (نمائندہ پاکستان)مقامی صرافہ مارکیٹ میں فی تولہ سونے کی قیمت2750روپے کی کمی سے 90ہزار850روپے ہوگئی جبکہ دس گرام سونے کی قیمت میں 2357روپے کی کمی ہوئی۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -