جام پور میں خاتون قتل‘ ملزم بدستور غائب

  جام پور میں خاتون قتل‘ ملزم بدستور غائب

  

جام پور (نامہ نگار) دودن گزرنے کے باوجود کاروکاری کی بنا پر تھانہ ہڑند کی حدود میں قتل ہو نے والی خاتون کے ملزمان(بقیہ نمبر15صفحہ12پر)

گرفتار نہ ہو سکے۔ پولیس ملزمان کے سامنے بے بس نظر انے لگی۔ دو روزقبل تھانہ ہڑند کے چند قدم کے فاصلہ پر چنال برداری نے کاروکاری کی بنا پر خاتون کو قتل کرلیا۔ پولیس نے تین ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرلیا لیکن دو دن گزرنے کے باوجود تاحال ملزم ازاد ہیں۔ ملزمان کے گھر پولیس کے آنے جانے میں راستہ پر واقع ہیں۔ شہریوں نے ملزمان کی گرفتاری کا مطالبہ کیا ہے۔

مزید :

ملتان صفحہ آخر -