کالے یرقان سے متاثرہ بزرگ ہسپتال میں جاں بحق

  کالے یرقان سے متاثرہ بزرگ ہسپتال میں جاں بحق

  



رحیم یار خان(بیورورپورٹ)کالے یرقان میں مبتلا 75 سالہ شخص ہسپتال میں دم توڑ گیا ہے خانبیلہ کا رہائشی 75 سالہ ملک جمال کو کالے یرقان میں مبتلا ہونے پر ورثاء نے طبی امداد کے لئے شیخ زید ہسپتال منتقل کیا جہاں طبی امداد کے باوجود ملک جمال جانبر نہ ہو پایا اور دم توڑ گیا ہے

کالے یرقان

مزید : ملتان صفحہ آخر