فنکشنل سندھ نے 20مارچ تمام تقریبات منسوخ کردیں

فنکشنل سندھ نے 20مارچ تمام تقریبات منسوخ کردیں

  



کراچی(سٹاف رپورٹر)پاکستان مسلم لیگ فنکشنل سندھ نے 20مارچ کو شہید پیر سید سورہیہ بادشاہ کی یوم شہادت کے حوالے سے ہونے والی تمام تقریبات منسوخ کردی ہیں۔اس ضمن میں فنکشنل لیگ کے جنرل سکرٹری سردار عبد الرحیم نے بتایاکہ فنکشنل لیگ نے کرونا وائرس کے پیش نظر کراچی میں 20مارچ کو آرٹس کونسل میں شہید پیر سید سورہیہ بادشاہ کی یوم شہادت کے حوالے سے ہونے والی تقریب سمیت سندھ بھرمیں تمام جلسے اور اجتماعات منسوخ کردیئے ہیں۔

مزید : راولپنڈی صفحہ آخر