بلوچستان میں کرونا کے 10 مریض زیر علاج، لیاقت شاہوانی کا انکشاف

بلوچستان میں کرونا کے 10 مریض زیر علاج، لیاقت شاہوانی کا انکشاف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


کوئٹہ (این این آئی) ترجمان بلوچستان حکومت لیاقت شاہوانی نے انکشاف کیا ہے کہ بلوچستان میں کورونا وائرس کے 10 مریض زیر علاج ہیں۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق لیاقت شاہوانی نے کہا کہ زیرعلاج مریضوں میں سے 4 کا تعلق بلوچستان، 2 کا پاراچنار اور 4 کا ملک کے دیگر شہروں سے ہے، مریضوں کی حالت بہتر ہے۔بلوچستان حکومت کے ترجمان کے مطابق اب تک 6400 افراد کی اسکریننگ کی جا چکی ہے۔
شاہوانی انکشاف

مزید :

صفحہ اول -