جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا
جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا

  

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،چیف جسٹس گلزاراحمدنے جسٹس مظاہرعلی اکبرسے حلف لیا۔

میڈیارپورٹس کے مطابق جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کی حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ میں ہوئی جس میں سپریم کورٹ کے ججز،سینئروکلا اور دیگرشریک ہوئے،جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی نے بطورجج سپریم کورٹ حلف اٹھالیا،چیف جسٹس گلزاراحمدنے جسٹس مظاہرعلی اکبرسے حلف لیا۔

مزید :

قومی -علاقائی -اسلام آباد -