وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے
وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے

  



کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن)وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ۔

یاد رہے کہ سندھ حکومت کے ترجمان مرتضیٰ وہاب نے بتایاہے کہ سندھ میں اس وقت تک کرونا وائرس کے 76 کیسز سامنے آئے ہیں جن میں سے دو صحتیاب ہو گئے ہیں۔وزیراعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ آج شام 4 بجے ہنگامی پریس کانفرنس کریں گے ۔

تفصیلات کے مطابق مرتضی وہاب نے ٹویٹر پر پیغام جاری کرتے ہوئے کہا کہ کرونا وائرس کی تشخیص کے ٹیسٹ کے مزید نتائج سامنے آ گئے ہیں ، تفتان سے آنے والے 50 افراد میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے جن میں 25 کراچی اور ایک حیدرآباد میں ہے جس کے بعد کرونا وائرس سے متاثر ہونے والے افراد کی تعداد 76 ہو گئی ہے۔76 میں سے دو افراد کرونا وائرس سے صحت یاب ہو گئے ہیں تاہم 74 افراد کو آئی سولیشن وارڈ میں رکھا گیاہے جن کا اعلاج جاری ہے۔

مزید : قومی /علاقائی /سندھ /کراچی