کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، احتیاطی تدابیر کے طور پر ہاتھ ملانے سے گریز کیا

کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، ...
کرونا وائرس، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل کی ملاقات، احتیاطی تدابیر کے طور پر ہاتھ ملانے سے گریز کیا

  



کرونا وائرس کے حوالے سے عوام کے لیے  آگاہی مہم شروع ہوچکی ہے جس میں گلے ملنے سے بھی گریز کرنے کی ہدایت کی جارہی ہےا ور اب اس کاعملی ثبوت وزیراعظم نے بھی دے کر مثال قائم کردی، وزیراعظم عمران خان سے مذہبی سکالر مولانا طارق جمیل نے ملاقات کی اور  احتیاطی تدابیر کے طور پر ہاتھ ملانے سے گریز کیا

مزید : تصویر گیلری