ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑی کمی

  

کراچی(ڈیلی پاکستان آن لائن ) ملک بھرمیں سونے کی فی تولہ قیمت میں 1850 روپے کی کمی ہوگئی۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت 1850 روپے کم ہوکر 89 ہزار روپے ہوگئی ہے۔ 10 گرام سونے کی قیمت 1587 روپے کم ہوکر 76303 روپے ہے جبکہ عالمی صرافہ میں سونے کی قدر 60 ڈالر کم ہوکر 1470 ڈالر فی اونس ہے۔

مزید :

بزنس -