اچھے پراجیکٹ میں ضرور کام کروں گی، حمائمہ ملک

  اچھے پراجیکٹ میں ضرور کام کروں گی، حمائمہ ملک

  

لاہور(فلم رپورٹر) معروف اداکارہ وماڈل حمائمہ ملک نے کہا ہے کہ جب بھی مجھے کوئی اچھا اور منفرد پروجیکٹ آفر ہوگا میں ضرور کام کروں گی فارمولا فلموں  اور کرونا وایرس کے باعث فلم انڈسٹری کا ناقابل تلافی نقصان ہوااب فلمسا ز کونئے حالاتت کے مطابق ہی آگے بڑھنا ہوگا۔ حمائمہ ملک نے کہا کہ اب ایک مرتبہ پھر سے معیاری فلمسازی اورجدید سینما گھروں کے باعث حالات میں بہتری کے آثارنمایاں دکھائی دے رہے ہیں۔ جہاں تک بات میرے کام کرنے کی ہے تو میرا تعلق پاکستان سے ہے  جس کی بدولت دنیا میں عزت ملی۔

مزید :

کلچر -