اکاؤ نٹنٹ جنرل پنجاب کی طرف سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہری موخر

  اکاؤ نٹنٹ جنرل پنجاب کی طرف سے منعقد کی جانے والی کھلی کچہری موخر

  

لاہور(پ ر)اکاؤ نٹنٹ جنرل پنجاب کی طرف سے مورخہ16مارچ 2021ء   بروز منگل کو منعقد کی جانے والی کھلی کچہری حکومتِ پاکستان کی ہدایت پر کرونا کی بڑھتی ہوئی شرح کو مدِ نظر رکھتے ہوئے موخر کر دی گئی ہے۔تاہم سائلین انفرادی طور پر اپنی شکایات کے فوری حل کے لئے اکاؤ نٹنٹ جنرل پنجاب جناب عبدالغفور خان کے دفتر میں مل سکتے ہیں جہاں مسائل کے فوری حل کے لیے احکامات جاری کیے جائیں گے۔

مزید :

کامرس -