حجرہ شاہ مقیم، 18سالہ لڑکی اغواء

  حجرہ شاہ مقیم، 18سالہ لڑکی اغواء

  

حجرہ شاہ مقیم(نمائندہ خصوصی)             نواحی گاؤں بھوکن چوک کی رہائشی محنت کش زیتون بی بی زوجہ امیر خورشید اپنی 18 سالہ بیٹی آسیہ بتول کے ہمراہ ڈاکٹر کے پاس دوائی لینے جارہی تھی کہ سفید رنگ کی کار میں خاتون سمیت چارافرادجن میں علی رضا نے لڑکی پر پسٹل تان لیا اور جان سے ماردینے کی دھمکی دیتے ہوئے کار میں ڈال لیا دیگرملزمان میں سے شگفتہ بی بی، عدیل شاہ  لڑکی کو لے کر کے فرار ہو گئے تاحال مغویہ لڑکی بازیاب نہ ہو سکی ملزمان کے خلاف مقامی پولیس نے مقدمہ درج کر لیا 

مزید :

علاقائی -