نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ عثمان سعید کیس کی سماعت 19مارچ تک ملتوی

    نیشنل بینک کے وائس پریذیڈنٹ عثمان سعید کیس کی سماعت 19مارچ تک ملتوی

  

لاہور(نامہ نگار)احتساب عدالت نے نیشنل  بینک آف پاکستان کے وائس پریذیڈنٹ عثمان سعید کے کیس کی سماعت 19مارچ تک ملتوی کرتے ہوئے گواہوں کو شہادتوں کے لئے طلب کرلیا   احتساب عدالت کے جج محمداکمل خان نے ریفرنس پر سماعت کی جیل حکام کی جانب سے ملزم کو عدالت میں پیش کیا گیا  نیب کے گواہ کے پاس ریکارڈ موجود نہ ہونے پر عدالت نے مزید گواہوں کو بیانات قلمبند کروانے کے لئے طلب کرلیا۔

   ملزم عثمان سعید پر بینک میں کروڑوں روپے کی مبینہ کرپشن کرنے کا الزام ہے۔

مزید :

علاقائی -