اینٹی کرپشن نے دو کانسٹیبلوں، پٹواری،نائب قاصد کو گرفتارکرلیا 

اینٹی کرپشن نے دو کانسٹیبلوں، پٹواری،نائب قاصد کو گرفتارکرلیا 

  

لاہور(کر ائم رپو رٹر) اینٹی کرپشن نے کارروائی کرتے ہوئے دو کانسٹیبلز، ایک پٹواری اور ایک نائب قاصد کو گرفتارکرلیا  اینٹی کرپشن حکام کے مطابق اینٹی کرپشن فیصل آباد نے مقدمہ نمبر 1486/17 میں دو کانسٹیبل گرفتار کر لئے  ملزمان واسم بلال اور نجیب احمد کو لاہور ہائی کورٹ سے قبل ازگرفتاری ضمانت خارج ہونے پر گرفتار کیا گیا  اینٹی کرپشن لیہ نے اعجاز احمد پٹواری کو گرفتار کر لیا  ملزم پر بھاری کرپشن کے الزامات ہیں۔ اینٹی کرپشن نے گجرانوالہ میٹروکارپوریشن کے نائب قاصد احمد رضا کو گرفتار کر لیا۔ ملزم احمد رضا نے مدعی سے پچاسی ہزار بطور کرپشن وصول کئے۔ 

مزید :

علاقائی -