قصور: قمار بازی کیخلاف کریک ڈاؤن،8جواری داؤ پر لگی رقم سمیت گرفتار

قصور: قمار بازی کیخلاف کریک ڈاؤن،8جواری داؤ پر لگی رقم سمیت گرفتار

  

قصور (بیورورپورٹ)پو لیس تھا نہ بی ڈویژن نے 8قما ر با ز و ں کو دا ؤ پر لگی ہو ئی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا۔ تفصیل کے مطا بق ایس ایچ او پو لیس تھا نہ بی ڈو یژ ن را نا سہیل احمد نے علا قہ بھر میں قما ر با ز ی کے خلا ف کر یک ڈا ؤ ن کر رکھا ہے انہو ں نے خفیہ اطلا ع ملنے پر رکن پو ر ہ میں چھا پہ ما ر کر ارشد، مر تضی، مطلو ب، غلا م رسو ل، شا ن، اصغر، وقا ص اور منظو ر کو دا ؤ پر لگی ہو ئی رقم سمیت گر فتا ر کر لیا علا قہ بھر کے لو گو ں نے ڈی پی او قصور عمرا ن کشو ر کو تجر بہ کا ر، ایما ندا ر، کرا ئم فا ئٹر ایس ایچ او را نا سہیل کو ایس ایچ او بی ڈو یژ ن تعینا ت کر نے پر خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ قما ر با ز ی کے خا تمہ سے دیگر جرا ئم میں نما یا ں کمی وا قع ہو تی ہے اس سے نئی نسل تبا ہ ہو رہی تھی ایس ایچ او کے قما ر با ز ی کے اڈ و ں پر چھا پے ما ر نے سے اڈے بند ہو چکے ہیں۔

مزید :

علاقائی -