ملائیشیامیں بزنس مین ایم ایس اطہر قر یشی کا چیف جسٹس پاکستان کو خط،ملکی حالات میں بہتری لانے کیلئے کردار ادا کرنے کی اپیل

ملائیشیامیں بزنس مین ایم ایس اطہر قر یشی کا چیف جسٹس پاکستان کو خط،ملکی ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
 کوالا لمپور (فاروق ڈوگر) ملائیشیامیں بزنس کمیونٹی کی معروف شخصیت اور پروگرام آمنے سامنے کے آزاد تجزیہ نگار ایم ایس اطہر قر یشی نے پاکستان کے موجودہ حالات کی مناسبت سے جو کچھ پاکستان میں حالیہ دنوں میں ہوا ہے چیف جسٹس آف پاکستان کو ایک خط تحریر کیا ہے جس میں انہوں نے ان سے تمام چیزوں پر ان کی توجہ اور ملک کے اندر بہتری لانے کیلئے احکامات صادر فرمانے کی استدعاکی ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے روزنامہ پاکستان کے نمائندہ خصوصی فاروق ڈوگر سے اپنی ملاقات کے دوران کیا انہوں نے فاروق ڈوگر کو وہ خط بھی دکھایا جو انہوں نے چیف جسٹس آف پاکستان کو پوسٹ کیا ہے اور اس خط کی ایک کاپی بھی ان کو فراہم کی۔
 ایم ایس اطہر قر یشی

مزید :

صفحہ آخر -