کوئٹہ، سریاب روڈ پر ایک گھر سے تین بہن بھائیوں کی لاشیں برآمد 

کوئٹہ، سریاب روڈ پر ایک گھر سے تین بہن بھائیوں کی لاشیں برآمد 

  

کوئٹہ (آئی این پی) صوبائی دارالحکومت کوئٹہ کے علاقے سریاب روڈ پر واقع ایک گھر سے تین بہن بھائیوں کی لاشیں برآمد کی گئی ہیں جبکہ ایک بچی کوزخمی  حا لت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق گز شتہ روز سریاب پرانا کسٹم غلام رسول پھاٹک کے قریب ایک گھر سے 3بہن بھائیوں کی نعشیں برآمد کرلی گئی ہیں جبکہ ایک بچی کو زخمی حالت میں ہسپتال منتقل کیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بچوں کو تیز دھار آلے سے گلے کاٹ کر قتل اور زخمی کیا گیاہے، واقعہ اس وقت پیش آیا ہے جس وقت بچوں کے والدین گھر پر موجود نہیں تھے اس سلسلے میں مزید تحقیقات کی جارہی ہے۔ 

لاشیں برآمد 

مزید :

صفحہ آخر -