باغ جناح میں نہری پانی لگوانے پر شہریوں کا ڈپٹی ڈائریکٹر کو خراج تحسین

  باغ جناح میں نہری پانی لگوانے پر شہریوں کا ڈپٹی ڈائریکٹر کو خراج تحسین

  

لاہور(پ ر)باغ جناح کے ڈپٹی ڈائریکٹر عباس علی سندھوکو باغ جناح میں نہری پانی لگوانے پر عوام الناس نے زبردست خراج تحسین پیش کیا گیا۔ اس موقع پر عباس علی نے کہا کہ یہ اہم کام ڈی جی  پی ایچ اے کی خصوصی ہدایت پر کیا گیا ہے۔ اس کام کیلئے بہت سی مشکلات کا سامنا ہوا،تین کلومیٹر دور سے گنجان آباد علاقوں سے پانی گزار کر لانا بہت محنت طلب کام تھا۔۔ اس کام کو سماجی و سیاسی تنظیموں نے بہت سراہا ہے۔

مزید :

میٹروپولیٹن 1 -