پنجاب بھر کے نمائندہ وکلا ء کنونشن 27مارچ کو طلب 

پنجاب بھر کے نمائندہ وکلا ء کنونشن 27مارچ کو طلب 

  

لاہور(نامہ نگار خصوصی)پنجاب بھر کے وکلا ء کا نمائندہ وکلا ء کنونشن طلب کرلیا گیا وکلاء کنونشن 27 مارچ کو لاہور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن میں ہوگا کنونشن میں ججوں کے تقرر اور اسلام آباد میں وکلا ء کے چیمبرز گرانے پر غور کیا جائے گا کنونشن میں وکلا ء کے لائسنس منسوخی اور دیوانی قوانین میں ترمیم سمیت دیگر امور زیر بحث آئیں گے۔

کنونشن طلب 

مزید :

صفحہ آخر -