این اے 249ضمنی انتخاب،پی ٹی آئی کے تین امیدوارفائنل، نام قیادت کو ارسال
کراچی(آئی این پی) این اے 249 کے ضمنی انتخاب کے لئے پاکستان تحریک انصاف کے پارلیمانی بورڈ نے 3 امیدواروں کے نام فائنل کر کے مرکزی قیادت کو بھیج دیئے۔ پارلیمانی بورڈ نے حنید لاکھانی، اشرف جبار قریشی اور ملک عارف کا نام دے دیا۔
پی ٹی آئی نام