پتنگ بازی کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

پتنگ بازی کیخلاف فوری کارروائی کا حکم

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
خانیوال (بیورونیوز)کمشنر ملتان کی ہدایت پر آر پی او ملتان نے ملتان سمیت ریجن بھر کے تمام اضلاع میں پتنگ بازی کیخلاف کارروائی کے احکامات جاری کردیئے کئی(بقیہ نمبر14صفحہ 6پر)
 علاقوں میں پتنگ بازی اور دھاتی ڈور کا استعمال جاری ہے انتظامیہ کوہدایت کی گئی ہے کہ فوری طورپر پتنگ بازی کا سامان فروخت کرنیوالوں کیخلاف ایکشن لیا جائے۔
پتنگ بازی