ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاذب سعید کا سنٹرل  جیل کا دورہ‘ سکیورٹی انتظامات کا جائزہ

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شاذب سعید کا سنٹرل  جیل کا دورہ‘ سکیورٹی انتظامات کا ...

  

 ڈیرہ غازیخان(سٹی رپورٹر)ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج ڈیرہ غازیخان شاذب سعید نے سنٹرل جیل کا دورہ کیا انہوں نے (بقیہ نمبر6صفحہ 6پر)

جیل میں سکیورٹی انتظامات کا جائزہ لیا اس موقع پر مجسٹریٹ دفعہ 30اعجاز حسین، سپرنٹنڈنٹ جیل یاسر خان، ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ یاسر اعجاز اورمیڈیکل آفیسر بھی ان کے ہمراہ تھے ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج نے بیرکس کا معائنہ کیا اور قیدیوں سے مسائل دریافت کیے۔

جائزہ

مزید :

ملتان صفحہ آخر -