پی آئی اے کا ترکی کیلئے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان‘ اقدامات شروع
ملتان (نیوز رپورٹر) قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ترکی کے لیے براہ راست فضائی سفر شروع کر نے کا اعلان کردیا۔قومی (بقیہ نمبر9صفحہ 6پر)
ایئرلائن مئی کے وسط سے ہفتہ وار 3 پروازیں استنبول کے لیے چلائے گی۔تفصیل کے مطابق قومی ایئرلائن پی آئی اے نے ترکی کے لیے براہ راست فضائی سفر شروع کر نے کا فیصلہ کیا ہے پی آئی اے لاہور اور اسلام آبادسے استنبول پروازیں آپریٹ کر ے گی، مئی کے وسط سے ہفتہ وار 3 پروازیں استنبول کے لیے چلائے گی۔فضائی سفرکی بحالی سے پی آئی ایکو زرمبادلہکے حصول میں پیش رفت ہوگی، پی آئی اے کا ترکیسیکٹر کئی سال قبل بند کیا گیا تھا۔
براہ راست