ضروری مرمت کی وجہ سے  بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

    ضروری مرمت کی وجہ سے  بجلی کی سپلائی معطل رہے گی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور (سٹاف رپورٹ)ضروری مرمت کی وجہ سے  132کے وی  جمرود گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  20,18,16مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی حیات آباد 5,4,3,2,1, نارتھ ویسٹ, کڈنی سنٹر, آر ایم آئی, آر ایم ٹی 2,1, پی آئی سی, مہمند سٹیل, نارتھ باٹلنگ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے ,132کے وی  سوات گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 16 مارچ صبح 9 بجے سے19 مارچ رات 11 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی مرغزار, مینگورہ 4,3, سینئر, برابانڈا, سیدو شریف فیڈرز پر اس عرصہ کے دوران بوقت ضرورت اضافی لوڈ منیجمنٹ کی جائے گی،   132کے وی   پشاور یونیورسٹی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  20,16مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  رنگ روڈ, اولڈ حیات آباد, ایچ ایم سی, گل آباد, تاج آباد  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132 کے وی   شیخ محمدی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی  22,18,16مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  سربند, شب خیل, شیخان,  فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,132کے وی پشاور سٹی - تارو جبہ ٹرانسمیشن لائن سے بجلی کی فراہمی 16 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 2 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے 132 کے وی تاروجبہ  اور پبی گرڈ سے منسلک گیارہ کے وی فیڈرز بوقت ضرورت اضافی لوڈ شیڈنگ کی جائے گی,132کے وی  نشاط گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20,18,16  مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 1 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  سریکوٹ فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے.132کے وی   ہنگوگرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20,18,16 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  سٹی 2,1, مٹہ خیل, ہنگو ایکسپریس, بائی پاس فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے.132کے وی   تنگی گرڈ سٹیشن سے بجلی کی فراہمی 20,16 مارچ صبح 9 بجے سے دوپہر 3 بجے تک بندرہے گی جس کی وجہ سے گیارہ کے وی  عمر زئی 2,1,, ڈھکی, شیر پاو, مرزا ڈھیر فیڈرز کے صارفین متاثر ہوں گے,