کراچی میں پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے نوجوان ہلاک، مقدمہ درج
کراچی(آئی این پی) کراچی میں شارع قائدین پر ایک درخت میں پھنسی پتنگ کی ڈور گردن پر پھرنے سے موٹر سائیکل سوار عمیر جاں بحق ہوگیا اور واقعے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ایس ایچ او فیروز آباد انسپکٹر اورنگ زیب خٹک نے بتایا مقدمہ الزام نمبر متوفی کے بھائی کی مدعیت میں نامعلوم ملزمان کیخلاف درج کیا گیا ہے، مقدمے میں قتل بالسبب کی دفعہ عائد کی گئی ہے۔
کراچی نوجوان ہلاک