ایبٹ آباد میں کورونا شرح میں مسلسل اضافہ قابل تشویش ہے‘ ریاض خان محسود

ایبٹ آباد میں کورونا شرح میں مسلسل اضافہ قابل تشویش ہے‘ ریاض خان محسود

  

پشاور (سٹاف رپورٹر) کمشنر ہزارہ ڈویژن ریا ض خا ن محسود نے کہا ہے کہ ملک کے دیگر شہرو ں کی طر ح ایبٹ آباد اور ہزارہ ڈویژن میں بھی کو رو نا کی شرح میں مسلسل اضا فہ ہو رہا ہے کو رو نا کیسزکے مسلسل اضا فے کی رو ک تھا م کے لئے ضلعی انتظا میہ اپنے اپنے اضلاع میں حکو مت خیبر پختو نخوا کی جا ری کر دہ   کورو نا احتیا طی تدا بیر پر سختی سے عمل درآمد یقینی بنا ئیں۔یہ ہدا یا ت انہو ں نے پیر کے روز کو رو نا کی تیسری لہر کی رو ک تھا م اور خیبر پختو نخوا حکو مت کی طر ف سے جا ری کر دہ ایس او پیز  پر عمل درآمدکے حوا لے سے اجلاس کی صدا رت کر تے ہو ئے  جا ری کیں۔اجلاس میں ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد محمد مغیث ثنا ء اللہ،ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آباد ڈا کٹر شا ہ فیصل خانزادہ،،سیکر ٹری ٹو کمشنر شبیر احمد،ایو ب ٹیچنگ ہا سپٹل اور ڈسٹر کٹ ہیڈ کوا ٹرز ہسپتا ل ایبٹ آباد کے ڈی ایم ایس،فو کل پرسن ڈی سی پی مختیار قریشی اور دیگر بھی مو جود تھے۔اجلاس میں ڈسٹر کٹ ہیلتھ آفیسر ایبٹ آبادڈا کٹر شا ہ فیصل خا نزادہ نے کو رو نا کی مو جودہ لہر کی صو رتحا ل،سا بقہ صو رتحا ل،ویکسینشن،کورونا کی رو ک تھا م  کے لئے اٹھا ئے جا نیں وا لے اقدا ما ت اور کو رو نا ایس او پیز کے حوا لے سے بریفنگ دی۔کمشنر ہزارہ ریا ض خا ن محسود نے ڈپٹی کمشنر ایبٹ آباد کو ہدا یت کی کہ صو با ئی حکو مت کی جاری کردہ احتیا طی تدا بیر پر سختی سے عمل درآمد کروا یا جا ئے ان احتیا طی تدا بیر پر عمل درآمد کے لئے با قا عدہ اجلاس طلب کر کے تما م متعلقہ افسرا ن کو خصو صی ہدا یا ت دی جا ئیں اور کو رو نا کی تیسری لہر کی رو ک تھا م کے حوا لے سے خصوصی اقدا ما ت کئے جا ئیں۔جس میں صو با ئی حکو مت کی طر ف سے جا ری کردہ کو رو نا ایس او پیز میں شا دی ہا ل،ہو ٹل و ریسٹو رنٹ،پبلک ٹرا نسپو رٹ،سینما گھر،مزارا ت کھیلو ں اور ثقا فتی پرو گرا م اور پارک وغیرہ  کے لئے صو با ئی حکو مت کی جا ری کر دہ احتیا طی تدا بیر پر سختی سے عمل کرایا جا ئے۔ 

مزید :

پشاورصفحہ آخر -