رحیم یار خان سے تبادلہ‘ علی شہزاد ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات 

رحیم یار خان سے تبادلہ‘ علی شہزاد ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات 

  

ملتان(جنرل رپورٹر)حکومت پنجاب نے علی شہزاد کو ڈپٹی کمشنر ملتان تعینات کر دیا ہے وہ اس سے قبل ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان تعینات تھے۔محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن پنجاب نے انکی تقرری بطور ڈپٹی کمشنر ملتان کا نوٹیفیکیشن جاری کر دیا ہے  اس طرح حکومت نے ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملتان میر محمد نواز سے ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ کا اضافی چارج واپس لے لیا ہے۔کیونکہ فلائٹ لیفٹیننٹ (ر)طاہر فاروق کو ڈپٹی کمشنر سیالکوٹ تعیناتی کا نوٹیفیکیشن جاری کیا گیا ہے۔

ملتان تعینات

مزید :

ملتان صفحہ آخر -