چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سید یاور عباس بخاری سے اوزپاک کے وفد کی ملاقات

  چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی سید یاور عباس بخاری سے اوزپاک کے وفد کی ملاقات

  

لاہور (ڈویلپمنٹ سیل) چیئرمین پبلک اکا ؤنٹس کمیٹی سید یاور عباس بخاری سے اوزپاک کے وفد کی ملاقات،وفد میں منیجنگ ڈائریکٹر نظام الدین، ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹر کریم مبین، پراجیکٹ ڈائریکٹر سید افضال شاہ شامل تھے۔وفد نے چیئرمین پبلک اکا ؤنٹس کمیٹی کو اپنے تحفظات برخلاف LWMCسے آگاہ کیا۔ جس پر یاور عباس بخاری نے بھرپور تعاون کا یقین دلایا۔ اور تمام مسائل کو باہمی رضامندی سے حل کرنے پر زور دیا۔چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ پاکستان اور ترکی کے درمیان برادرانہ تعلقات ہیں۔ اور ہم اپنے ترکی بھائیوں کے ساتھ کھڑے ہیں۔

ملاقات

مزید :

پشاورصفحہ آخر -