ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان 

ملتان: مختلف علاقوں میں وارداتیں‘ شہریوں کو لاکھوں کا نقصان 

  

ملتان (وقا ئع  نگار) ڈکیتی و چوری کی مختلف متعدد وارداتوں میں شہری لاکھوں روپے مالیت کا سامان، نقدی، موبائلز ودیگر اشیا سے محروم ہوگئے  پولیس نے مقدمات کا (بقیہ نمبر39صفحہ 6پر)

اندراج کر کے کاروائی شروع کر دی ہے۔ تفصیل کیمطابق تھانہ سیتل ماڑی کے علاقے پیراغائب روڑ محمد شہزاد سے تین مسلح ڈاکو نے اسلحہ کی نوک پر نقدی3ہزار سمیت موبائل چھین کر فرار ہوگئے،فرخ ٹاون محمد وقاص سے دو ڈاکو نے اسلحہ کیزور پر موبائل مالیت35ہزار لیگئے،تھانہ دولت گیٹ کیعلاقیجمال پورہ محمد خالد سے تین نامعلوم افراد نے گن پوائنٹ پر نقدی45ہزار چھین لی،تھانہ نیوملتان کیعلاقے محمد معظم سے موٹرسائیکل سوار ملزمان نقدی و دوموبائلز،وارث خان سے تین ملزمان جھپٹامارکر نقدی و موبائلز مالیت2لاکھ62ہزار چھین کر فرار ہوگئے، تھانہ کینٹ کے علاقے مظہر عباس ودیگر افراد کے18موبائلز، تھانہ ممتازآباد کیعلاقیپیپلز کالونی شہزاد حسین، تھانہ بی زیڈ کیعلاقے حسنین عامر کی موٹرسائیکلیں جبکہ تھانہ قادر پور راں کیعلاقے مہندر پال کی جیب سے نقدی 25ہزار چوری ہوگئے۔

نقصان

مزید :

ملتان صفحہ آخر -