لینڈ ریکارڈ کو مکمل کمپیوٹرائزڈ کرنیکی ہدایت

لینڈ ریکارڈ کو مکمل کمپیوٹرائزڈ کرنیکی ہدایت

  

 رحیم یار خان (نمائندہ پاکستان) حکومت پنجاب نے رحیم یارخان سمیت صوبہ بھرکی ضلعی حکومتوں اورریونیوافسران کودوبارہ ہدایت جاری کی ہے کہ وہ لینڈریونیوایکٹ(بقیہ نمبر54صفحہ 6پر)

 1967 کی دفعات 135اے اور142اے پرسختی سے عملدرآمدکریں اورلینڈریکارڈکومکمل کمپیوٹرائزڈکرنے کے لیے تمام تراقدامات یقینی بنائیں عملہ کی حاضری رپورٹ بھجوائی جائیں اوردفتری اوقات میں سائیلین کوتمام ترسہولیات فراہم کرنے کے لیے بھی ہدایات جاری کی گئی ہیں حکومتی احکامات پرعملدرآمدمیں کسی قسم کی کوتاہی یاغفلت ہرگزبرداشت نہیں کی جائے گی ضلعی حکومت نے حکومتی احکامات پرعملدرآمدشروع کردیاہے۔

ہدایت

مزید :

ملتان صفحہ آخر -