ایک دہائی بعد اسلحے کی خریداری میں اضافہ نہیں ہوا، انٹرنیشنل پیس انسٹیٹیوٹ

 ایک دہائی بعد اسلحے کی خریداری میں اضافہ نہیں ہوا، انٹرنیشنل پیس انسٹیٹیوٹ

  

سٹاک ہوم(آئی این پی) دنیا بھر میں اسلحے کی خریداری میں ایک دہائی کے بعد اضافہ ریکارڈ نہیں کیا گیا،اسلحے کی خریداری سے متعلق انکشاف اسٹاک ہوم انٹرنیشنل پیس ریسرچ انسٹی ٹیوٹ کی جانب سے جاری رپورٹ میں کیا گیا ہے۔رپوٹ  کے مطابق  دنیا میں اسلحہ فروخت کرنے والے3بڑے ممالک امریکا،فرانس اور جرمنی کی جانب سے ڈیلیوری میں اضافہ ہوا لیکن روس اورچین کی جانب سے ایکسپورٹ میں کمی سے مجموعی طورپراسلحے کی فروخت گھٹ گئی،رپورٹ میں مزید بتایا گیا ہے  کہ دنیا بھر میں اسلحے کی خریداری میں ایک دہائی کے بعد اضافہ نہیں ہوا۔

اسلحہ برآمد

مزید :

صفحہ اول -