جج امجد نذیر چودھری کا  کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

 جج امجد نذیر چودھری کا  کورونا ٹیسٹ منفی آگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 
لاہور(نامہ نگار)قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر میاں شہباز شریف اور ان کے بیٹے پنجاب اسمبلی میں قائد حزب اختلاف حمزہ شہباز کیخلاف ریفرنس پر سماعت کرنیوالے فاضل جج امجد نذیر چودھری کا کورونا ٹیسٹ منفی آ گیا،فاضل جج اپنے عملے کے رکن کا کورونا ٹیسٹ مثبت آنے پر اپنا ٹیسٹ کرایاتھا،فاضل جج نے اپنے عملے کے دیگر ارکان کو بھی اپنا اپنا کورونا ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کی ہے۔
کوروناٹیسٹ

مزید :

صفحہ اول -