فیصل آباد، بچے کو بداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم نہر میں ڈوب کر ہلاک

فیصل آباد، بچے کو بداخلاقی کے بعد قتل کرنیوالا ملزم نہر میں ڈوب کر ہلاک

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


فیصل آباد(جنرل رپورٹر) 10سالہ بچے اسد سے بداخلاقی اور قتل کا ملزم پولیس حراست سے فرار ہونے کی کوشش کرتے ہوئے مبینہ طور پر نہر میں ڈوب کر ہلاک ہوگیا‘واقعہ تھانہ ماموں کانجن کے علاقہ میں بڑی نہر گوگیرہ برانچ میں پیش آیا‘پولیس کے مطابق ملزم ذیشان کو آلہ قتل برآمد کروانے کیلئے پولیس کی گاڑی میں لے کر جارہے تھے کہ نہر کے کنارے اس نے اچانک پولیس حراست سے فرار ہونا چاہا جس دوران اس نے نہر میں چھلانگ لگا دی جس کو بعد ازاں مردہ حالت میں تلاش کرلیا گیا۔
ملزم ہلاک

مزید :

صفحہ آخر -