ڈسکہ میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

ڈسکہ میں کار کی موٹر سائیکل کو ٹکر، 2 نوجوان جاں بحق

  

ڈسکہ(نامہ نگار،تحصیل رپورٹر) تیزرفتار کار کی ٹکرسے موٹرسائیکل سوار 2نوجوان جاں بحق۔تھانہ موترہ کے علاقہ گھوئینکی کا ابوبکر صدیق اور مبین ایک موٹرسائیکل اور دوسری موٹرسائیکل پر عمر اورحفصہ جارہے تھے کہ ان کو پیچھے سے آنیوالی تیزرفتار کارنے ٹکر ماردی جس کے نتیجہ میں موٹرسائیکل سوار عمر اور حفصہ شدیدزخمی ہوگئے جن کوطبی امدادکیلئے سول ہسپتال گیاجہاں پر وہ زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے پولیس نے نامعلوم کار ڈرائیور کیخلاف مقدمہ درج کرلیاہے۔

2 نوجوان جاں بحق

مزید :

صفحہ آخر -